Add To collaction

09-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

امید ہے بہترین صحت کے ساتھ عمدہ مزاج سے ہونگے.

سب سے پہلے تو آپکو ادبی مشاورت کا حصہ بننے پر بہت مبارکباد ہو. دعا ہے کہ آپ کا اضافہ اس خوبصورت مجموعے(گروپ) کے لیے باعث خوشی اور فائدہ ہو. ان شاء اللہ اس خوبصورت محفل میں آپکا قیمتی وقت بہت احسن طریقے سے بسر ہوگا اور مجموعے کے رکن کے طور پر آپ ان شاء اللہ اسکے عمدہ ذوق اور شوق کی نفاست کو دیکھ کر اسکا حصہ ہونے پر فخر محسوس کریں گے. 

آپ سے التماس ہے کہ اس خوبصورت محفل میں شرکت سے پہلے ذیل میں دیے گئے قواعد و ضوابط کو پڑھیں  اور مجموعے میں اس کے مطابق اپنی سرگرمیوں کو اپنائیں 

مراسلہ (پوسٹ) کرتے وقت ہر قسم کی تصویر کی پابندی ہے
#مراسلہ (پوسٹ )خالصتاً اردو رسم الخط میں ہو 
شاعر تخلیق کار کا نام بھی ساتھ ہو


. یہ محفل خالصتاً ادبی ذوق و شوق کی تسکین و آبیاری کے لیے سجائی گئی ہے  ماسواءِ ادب کچھ بھی نشر کرنے کی اجازت کسی طور نہیں ہے. 

. سیاسی، مسلکی اور فقہی اعتقاد اور نظریات ہر باشعور انسان رکھتا ہے اور یہ امر واقع ہے کہ صاحب علم ان نظریات اختلافات  رکھتے ہیں مگر انکی حساسیت کو دیکھ کر اس محفل میں ان متذکرہ بالا تین موضوعات پر گفتگو اور مراسلے کی  اجازت  نہیں ہے. 
. مراسلہ کا اردو رسم الخط میں ہونا لازمی ہے مراسلہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی تصاویر  فیس بک پس منظر (بیک گراونڈ) رنگین (کلرز )لگانے پہ مکمل پابندی ہے مراسلہ (پوسٹ) کرتے وقت خیال رکھیں کہ مراسلہ میں غیر ضروری اسٹکرز اور ایموجیز کا استعمال بالکل نہ ہو مراسلے کے ساتھ شاعر تخلیق کار کو ٹیگ کر سکتے ہیں دیگر کسی کو ٹیگ کی اجازت نہیں ہوگی. 



. شعر یا کوئی بھی تخلیقی کام تخلیق نگار کی ذاتی جائداد ہوتی ہے اور کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ اسے نشر کرتے ہوئے اس تخلیق کار کو بھول جائے اور اسے فراموش کردے لہذا اسی وجہ سے اس محفل میں تخلیق کے ساتھ صاحب تخلیق کا نام لکھنا ضروری ہے. جِن شعراء کرام نے اُردو ادب کی اتنی خدمت کی اُن کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ' اور اِنصاف بھی یہی ہے ' جِس کی محنت اُسی کا نام ' اِس سے آپ کے اعلیٰ ذوق ہونے کا ثبوت مِلے گا 

.  اراکین کو اس بات کی اجازت بالکل بھی نہیں کہ کسی اور شاعر کی تخلیق کو اپنے نام سے منسوب کریں ، یہ ادبی بد دیانتی ہے اور کسی قسم کی کوئی بد دیانتی مجموعہ میں شائع نہیں ہوگی اس قسم کے مراسل کو نہ  صرف حذف کر دیا جائے گا بلکہ اس ممبر کی رکنیت بھی معطل کر دی جائے گی ۔ 

 کوشش کی جائے کہ ہماری قومی زبان اردو میں مراسلوں کا اشتراک اور تبصرہ نگاری کی جائے اس سے غیر زبان والوں کو بھی سمجھنے میں آسانی رہے گی.  

 مجموعے میں  خواتین کی موجودگی ہم پہ لازم کرتی ہے کہ ہمارے مراسلہ جات اور تبصرہ نگاری میں خواتین کی عزت کا خیال کیا جائے. خواتین سے بےجا فری ہونا، بات کرنے کے لیے ضد کرنا یا کسی بھی طرح سے انہیں تنگ کرنا آپ کو اس مجموعے سے بے دخل کرنے کا مؤجب ہوگا.

. یہاں سب برابر ہیں اور معزز ہیں اس لیے کسی کی تحقیر اور توہین کی اجازت بھی نہیں ہے خلاف ورزی بےدخلی کا مؤجب ہوگی کسی رکن یا منتظم سے شکایت یا کسی بھی پریشانی کی صورت میں مجموعے کی انتظامیہ سے رجوع کریں۔(خواتین  سے ہی خواتین رابطہ کریں مرد حضرات خواتین سے اجتناب کریں) 



 بزم میــں کسی بھی قادیانی شاعر کا شعر ، قطعہ ، نظم ، یا غزل نہیں پوسٹ کر سکتے نہ ہی کمنٹ کر سکتے قادیانی شعراء کے نام یہ ہیں 
عبید اللہ علیم ، 
رفیع رضا، 
جمیل رحمن،
 خالد ملک ساحل،
 عبدالجلیل عباد ،
 خواجہ عبدل مومن ، 
خواجہ حنیف تمنا ،
 ظفر خان ،
 طیبہ جمیل ،
 عمرانہ نصیر ،
 یاسمین حبیب ،
 ارشد وٹو ، 
قاضی محمد ظہور اکمل ' 
رنجور عظیم آبادی
عرشی ملک، 
کوثر خان کوثر ،
فوزیہ عباس، 
شاہ امتہ القدوس قدسیہ،
 دِیا جیم 
،بشریٰ نوید ،
فہمیدہ احمد ،
وشمہ خان وشمہ، 
ریحا اظہر،
 عفت علی ،
ڈاکٹر بشری ناہید،
 منظور احمد منظور، 
عبدالباسط مان ،
 عبدالجلیل عباد، 
خواجہ عبدالمومن ،
جمیل الرحمٰن ،
مبارک احمد صدیقی ،
قاضی راشد ،
متین احمد،
 سلیم اختر، 
نور الجمیل نجمی ،
بشارت احمد بشارت ،
شہریار احمد
 منور احمد کنڈے ،
شمشادچوہدری ،
فضل الرحمن ،
عامر افتخار، 
خالداحمد
 قمر عامر 
فرحت احمد فرحت 
مقصود احمد نسیم
منصور آفاق
قیصر عزیز قیص 
عاطف علی چوہدری
 محمدفاروق حمید
ڈاکٹر ابرار احمد 
مانی چوھدری
نوٹ: - یہ نام ایک قادیانی گروپ بنام ’’ احمدی شعراء کی محفل ‘‘ سے لیئے گئے ہیں جس کے ایڈمنز ثناءاللہ قمر اور زاہدہ درانی ہیں ۔۔
- ان سب کا سربراہ ’’ رفیع رضا" ملعون ہے۔

. ان قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والوں کو انتظامیہ کی جانب سے تنبیہہ کی جائے گی، اس کے باوجود اگر متعلقہ رکن باز نہیں آیا تو اس کی رکنیت معطل کر دی جائے گی

. یہ قواعد و ضوابط تمام احباب کی آگاہی اور عمل کےلیئے ہیں تاکہ گروپ میں بہتر اور خوشگوار ماحول کو برقرار رکھا جاسکے۔۔۔قواعد و ضوابط پر خود بھی عمل فرمائیں اور دوسرے ممبرز کی رہنمائی بھی فرمائیں۔ بزم میں ہم سب کا رویہ برتاو اور قواعد و ضوابط پر عمل ہماری عملی زندگی میں نظم و نسق کی عکاسی بھی کرتا ہے سب سے التماس ہے کہ ہر اک مراسلہ کو پڑھیں اور اراکینِ بزم کا حق بنتا ہے کہ حوصلہ افزائی کریں مجموعہ کی بہتری کیلئے آپ کی آراء شکریہ کے ساتھ شوریٰ کونسل میں پیش کی جائینگی یہ سب قوانین اس بزم کی بہتری کیلئے بنائے گئے برائے مہربانی ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں 

والسلام 

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اس خوبصورت مجموعے کو روز افزوں ترقی عطا کرے. 

انتظامیہ، ادبی مشاورت

   7
4 Comments

Seema Priyadarshini sahay

11-Jul-2022 04:52 PM

बेहतरीन

Reply

Saba Rahman

11-Jul-2022 10:52 AM

Osm

Reply

Raziya bano

09-Jul-2022 05:51 PM

Bahut khub

Reply